بے شک الله نے حرام کرديا زمين پر کہ وہ انبياء کے جسموں کو کھائے تو الله کے نبي اپني قبروں ميں زندہ ہيں اور رزق ديئے جاتے ہيں » صحاح ستہ